SINDH ENERGY DEPARTMENT

FTN: 8537-9031074​

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ توانائی کا اجلاس۔اجلاس میں وزیر پی اینڈ ڈی سید ناصر حسین شاہ، وزیراعلیٰ کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ احسن مزاری، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، سیکریٹری توانائی مصدق خان اور متعلقہ حکام شریک۔

کراچی: صوبائی وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ڈائومیڈیکل اسپتال (اوجھا کیمپس) اور سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد میں لگائے جانے والے سولر سسٹم کا معائنہ کیا

الیکٹرک انتظامیہ نے یقین دہانی کرائی تھی آج سے ہیK لوڈشیڈنگ میں کمی کی کوششیں کررہے ہیں۔

تھر کول، پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی جو ملک بھر کے لئے اگلے 200 سال تک بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ 17 ہزار سے زائد مقامی ملازمتیں، 25 سے زائد مقامی تھری خواتین ڈروائیورز اور مفت بجلی سے چلنے والا پاکستان کا پہلا شہر اسلام کوٹ۔ یہ ثمر ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے قائدین کے وژن اور اس وژن کی تکمیل تک پہچننے کا۔ تھرکول منصوبہ پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے عوام کو دیا جانے والا وہ عظیم تحفہ ہے جس کے باعث ملک ترقی کی راہوں پر گامزن ہوا، جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے لئے مثال ہیں۔ تھر بدلے گا پاکستان

کراچی: وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ کی آفاق احمد کی جانب سے منعقدہ کے الیکٹرک کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت۔۔۔

کراچی: صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ نے رات دیر گئے K الیکٹرک کے سینٹرل لوڈ ڈسپیچ سینٹر (LDC) کا دورہ کیا.

سندھ حکومت اس دُکھ درد اور گرمی کے موسم میں اپنے عوام کے ساتھ ہے حکومت نے کے الیکٹرک کو پابند کیا ہے کہ رات میں اور شدید گرمی کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔ وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ کا اسمبلی میں اظہارِ خیال

وزیرعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا محکمہ توانائی سے متعلق اجلاس اجلاس میں وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ، وزیر بلدیات سعید غنی، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، سیکریٹری توانائی مصدق خان، سیکریٹری خزانہ فیاض جتوئی اور دیگر متعلقہ حکام شریک

ولیج امپروومنٹ پروگرام، بزنس ڈیویلپمنٹ گروپ جس کے تحت نوجوانوں کو گروپ کی صورت میں قرضہ دیا جائے گا تاکہ وہ اپنا روزگار کرسکیں۔ جس کی حد پانچ لاکھ سے تیس لاکھ تک کی ہے۔۔۔ سیدناصرحسین شاہ

سکھر: صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ کا گورنمنٹ آف سندھ کی جانب سے اپگریڈیڈ اور تجدید شدہ ریجنل ٹریننگ سینٹر سیپکو آرائیں روڈ سکھر کی افتتاحی تقریب سے خطاب۔

پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے اور کرتی رہے گی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے منشور پر عمل کرتے ہوئے عوام کو سستی بجلی فراہم کریں گے، صوبہ سندھ میں ونڈ پاور اور سولرائزیشن کے منصوبوں سے ہزاروں میگا واٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے جو خودمختار عوامی ریاست کے قیام میں ایک مثبت پیش رفت ہے۔

وفاقی بجٹ پر اعتراضات ہیں، سندھ کے ساتھ بہت زیادتی ہوئی ہے۔۔۔ سید ناصر حسین شاہ

کراچی: صوبائی وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ توانائی سیکٹر میں نہایت زرخیز اور قدرتی وسائل میں مالامال ہے اور ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے نہایت موزوں ہے۔ ان خیالات کاا ظہار انھوں نے آج محکمہ تونائی کے دفتر میں ایرانی کونسل جنرل کی سربراہی میں آنے والے ایک وفد سے ملاقات کے موقع پر کیا۔

کراچی: وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ کی سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو۔۔۔

کراچی: صوبائی وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت سندھ ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے بورڈ کا اجلاس۔۔۔

کراچی: تین مختلف مراحل میں 172 پبلک سیکٹر بلڈنگز کو سولرائیزیشن کے ذریعے 47 میگاواٹ بجلی فراہم کی جائیگی، وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ سے ورلڈ بینک مشن سے بات چیت۔

کراچی: صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ نے ہندو کائونسل کی جانب سے جاب فیئر اور ایجوکیش ایکسپو میں شرکت فرمائی۔

ابتدائی طور پر چار سولر پارک بننے جارہے ہیں، تین کراچی اور ایک جامشورو میں تعمیر کیا جارہا ہے جن پر کام جاری ہے، آنے والے بجٹ میں دیگر شہروں میں بھی سولر پارک بنانے کے لئے رقم رکھی جائے گی۔ سید ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔

صوبہ سندھ میں توانائی کے سیکٹر میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں۔ وزیر توانائی ناصر حسین شاہ

Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah presides over a meeting to review the progress Sindh Solar Energy Project at CM House.

سندھ لاکھڑا کول کمپنی کان کنوں کی جان کی حفاظت کو یقینی بنائے، وزیر توانائی سندھ

صوبائی وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ سے شنگھائی پاور کے وفد کی ملاقات ہوئی۔

وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پاکستان کے پہلے تیزترین الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشن کا افتتاح کردیا

صوبہ سندھ میں توانائی کے سیکٹر میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں۔ وزیر توانائی ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ کی ایس ٹی ڈی سی کے ذریعے نیشنل اسٹیل کمپلیکس لیمیٹڈ کو 40 میگاواٹ بجلی فراہمی کے حوالے سے تقریب سے خطاب

صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ نے رات دیر گئے K.الیکٹرک کے سینٹرل لوڈ ڈسپیچ سینٹر (LDC) کا دورہ کیا آج K.الیکٹرک کے آفس آئے ہیں تاکہ شہر کی بجلی کی طلب کے بارے میں یوٹیلیٹی کے انتظام کا جائزہ لیا ہے۔۔سیدناصرحسین شاہ

وزیر توانائی و پلاننگ و ڈویلپمنٹ سندھ سید ناصر حسین شاہ و وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت کے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔

صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ کا سندھ اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں اظہارِ خیال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں سندھ ٹرانسمشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (STDC) اور پرائیویٹ پارٹنر گل احمد گروپ کا اجلاس۔ گل احمد جھمپیر میں 100 میگا واٹ کا پاور پلانٹ لگا رہا ہے۔

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں محکمہ امور توانائی اور پلاننگ اینڈ ڈولپمنٹ کے وزیر سید ناصر حسین شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کے افسران کے ہمراہ انہیں اپنی کارکردگی اور مستقبل کے منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی۔

عوام کو بہت جلد سستی بجلی فراہم کریں گے، پاکستان پیپلز پارٹی سندھ بھر میں سولرائزیشن کے منصوبوں پر کام کر رہی ہے، بہت جلد عوام کو بڑا ریلیف دیں گے۔

کراچی: وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ کی توانائی کے حوالے سے میڈیا کے نمائندوں سے آگاہی ملاقات۔ وزیر بلدیات سعید غنی، وزیر اوقاف سیدریاض حسین شاہ، مصدق خان سیکریٹری توانائی، پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء عاجز دھامرہ سمیت دیگر شخصیات بھی موجود۔

آج میٹنگ میں کےالیکٹرک سے طے پایا ہے کے کرنٹ بل ادا کرنا ہوگا کہی بھی لوڈشڈنگ نہیں ہوگی، کےالیکٹرک نے یقین دھانی کرائی ہے۔ سید ناصر حسین شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پولینڈ کی موسمی تبدیلیوں کی وزارت کے 14 رکنی وفد کی ملاقات

صوبائی وزیر توانائی سندھ سیدناصرحسین شاہ نے لونگی گرین انرجی ٹیکنالوجی کی جانب سے منعقدہ پروگرام "Empowerring Pakistan's energy future with solar and hydrogen" میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت فرمائی

صوبائی وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ کا حیسکو، سیپکو اور کے-الیکٹرک کی جانب سے صارفین کو زائد بلنگ پر اظہار تشویش۔

سولر پینل پر ٹیکس کی تجویز پر وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ کا رد عمل۔

الیکٹرک موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کے فروغ میں پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت ہر لحاظ سے تعاون فراہم کرے گی، اس مقصد کے لئے سندھ بھر میں الیکٹرک اسٹیشنز بھی بنائیں گے جس سے سفر میں آسانی ہوگی۔

وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پاکستان کے پہلے تیزترین الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشن کا افتتاح کردیا