کراچی: وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت سندھ کول اتھارٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس۔
کراچی: وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ سے آج متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے محکمہ توانائی کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی سمیت انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری اور دیگر امور کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی سینٹرل جیل کراچی آمد۔ صوبائی وزراء، شرجیل میمن، سید ناصر حسین شاہ، سعید غنی، علی حسن زرداری اور وقار مہدی بھی وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سینٹرل جیل کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے منصوبے کا افتتاح کریں گے
کراچی: صوبائی وزیر توانائی سندھ سیدناصرحسین شاہ کی زیر صدارت قابل تجدید انرجی کے پروجیکٹ کی جانب سے متعلقہ کمپنیز کے سی ایس ار کے حوالے سے اہم اجلاس۔ اجلاس میں صوبائی وزراء علی حسن ذرداری، سید ریاض حسین شاہ شیرازی، ممبر قومی اسمبلی صادق علی میمن، ایم پی اے ڈاکٹر سکندر شورو، سیکریٹری توانائی مصدق احمد خان اور پی ڈی محفوظ احمد قاضی شریک۔
سولر ایکسپو کا کافی مثبت اثر ہورہا ہے، ان نمائشوں کی بدولت صارفین کو اشیاؤں سے متعلق آگاہی ملتی ہے اور قیمتوں کا موازنہ کرنے میں آسانی ہوتی ہے، صوبائی وزیر برائے توانائی سید ناصر حسین شاہ کی ایکسپو سینٹر کراچی میں "لیتھیم بیٹری آف سولر" کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے گفتگو
صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ کا آئی ای ای ای پی نمائش کی معاونت کا اعلان
کراچی: وزیر توانائی، ترقیات و منصوبہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ سے آج فرانسیسی سفیر نکولاس گیلے (Nicolas Galey) نے ایک وفد کے ہمراہ محکمہ توانائی کے دفتر میں ملاقات کی۔
پاکستان کے شہریوں کو طویل گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا سامنا کیوں کرنا پڑرہا ہے؟ جبکہ حکومت دعویٰ کرتی ہے کہ ملک میں بجلی کی پیداوار استعمال سے زیادہ ہے۔ خاتون اول اور ممبر قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں سوال
مہنگی بجلی سے پریشان عوام حکومت سندھ کا اہم اقدام، حکومت سندھ کا اپنے منشور کے مطابق مفت سولر سسٹم کا وعدہ ہوا پورا۔
انشاءاللہ ہم اور آپ مل کر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترقی کا وژن پاکستان بھر میں پھیلائیں گے۔
یہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا وژن ہی تھا جو آج تھر پارکر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں نمایاں مقام حاصل ہے۔ بین الاقوامی طرز کی سڑکیں ہوں یا عالمی معیار کے اسکول، تھرکول کے ذریعے 200 سال تک نکالا جانے والا کوئلہ ہو یا مفت بجلی حاصل کرنے والا پاکستان کا پہلا شہر اسلام کوٹ، یہ تمام اقدامات ایک ہی جانب اشارہ کرتے ہیں کہ عنقریب ہر سو بکھرے گی مسکان، تھر بدلے گا پاکستان۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے پورا کیا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عوام سے کیا گیا وعدہ، اب صوبہ سندھ کی دھرتی جگمگائی گی روشنیوں سے اور پہنچے گی بجلی ہر غریب ، مزدور اور محنت کش کے گھر۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے اور کرتی رہے گی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے منشور پر عمل کرتے ہوئے عوام کو سستی بجلی فراہم کریں گے، صوبہ سندھ میں ونڈ پاور اور سولرائزیشن کے منصوبوں سے ہزاروں میگا واٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے جو خودمختار عوامی ریاست کے قیام میں ایک مثبت پیش رفت ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری سے سندھ کے وزیر برائے توانائی و منصوبہ بندی و ترقیات سید ناصر حسین شاہ کی ملاقات سید ناصر حسین شاہ نے صدر آصف علی زرداری سے وفاقی حکومت سے متعلق سندھ صوبے کے مسائل کے حل میں مدد مانگ لی
صوبائی وزیر توانائی سیدناصرحسین شاہ کا چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر سولر پینل کے حوالے محکمہ توانائی کے اعلیٰ افسران اور این جی اوز کے ساتھ اجلاس
کراچی: وزیراعلیٰ ہاؤس میں2 لاکھ سولر ہوم سسٹم کٹس کی فراہمی کے لیے 3 فریم ورک معاہدوں پر دستخطی تقریب۔
Provincial Minister for Energy, Planning and Development Syed Nasir Hussain Shah will be the Chief Guest of consultative workshop with stakeholders on Solar Wind Hybrid Project under B2B arrangements.
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سولر لائیزیشن پر اجلاس اجلاس میں وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ، وزیر زراعت محمد بخش مہر، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم شاہ، سیکریٹری توانائی مصدق خان اور دیگر شریک
چیئرمین بلاول بھٹو ذرداری اور صدر آصف علی ذرداری نے وفاقی حکومت سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے بات کی ہے۔ اگر آئی ایم ایف کی جانب سے کوئی شرائط ہوئیں بھی تب بھی کوئی ایسا طریقہٴ کار نکالا جائے جس سے عوام کو ریلیف مل سکے۔۔۔ سید ناصر حسین شاہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ توانائی کا اجلاس۔اجلاس میں وزیر پی اینڈ ڈی سید ناصر حسین شاہ، وزیراعلیٰ کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ احسن مزاری، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، سیکریٹری توانائی مصدق خان اور متعلقہ حکام شریک۔
کراچی: صوبائی وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ڈائومیڈیکل اسپتال (اوجھا کیمپس) اور سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد میں لگائے جانے والے سولر سسٹم کا معائنہ کیا
الیکٹرک انتظامیہ نے یقین دہانی کرائی تھی آج سے ہیK لوڈشیڈنگ میں کمی کی کوششیں کررہے ہیں۔
تھر کول، پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی جو ملک بھر کے لئے اگلے 200 سال تک بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ 17 ہزار سے زائد مقامی ملازمتیں، 25 سے زائد مقامی تھری خواتین ڈروائیورز اور مفت بجلی سے چلنے والا پاکستان کا پہلا شہر اسلام کوٹ۔ یہ ثمر ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے قائدین کے وژن اور اس وژن کی تکمیل تک پہچننے کا۔ تھرکول منصوبہ پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے عوام کو دیا جانے والا وہ عظیم تحفہ ہے جس کے باعث ملک ترقی کی راہوں پر گامزن ہوا، جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے لئے مثال ہیں۔ تھر بدلے گا پاکستان
کراچی: وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ کی آفاق احمد کی جانب سے منعقدہ کے الیکٹرک کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت۔۔۔
کراچی: صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ نے رات دیر گئے K الیکٹرک کے سینٹرل لوڈ ڈسپیچ سینٹر (LDC) کا دورہ کیا.
سندھ حکومت اس دُکھ درد اور گرمی کے موسم میں اپنے عوام کے ساتھ ہے حکومت نے کے الیکٹرک کو پابند کیا ہے کہ رات میں اور شدید گرمی کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔ وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ کا اسمبلی میں اظہارِ خیال
وزیرعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا محکمہ توانائی سے متعلق اجلاس اجلاس میں وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ، وزیر بلدیات سعید غنی، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، سیکریٹری توانائی مصدق خان، سیکریٹری خزانہ فیاض جتوئی اور دیگر متعلقہ حکام شریک
ولیج امپروومنٹ پروگرام، بزنس ڈیویلپمنٹ گروپ جس کے تحت نوجوانوں کو گروپ کی صورت میں قرضہ دیا جائے گا تاکہ وہ اپنا روزگار کرسکیں۔ جس کی حد پانچ لاکھ سے تیس لاکھ تک کی ہے۔۔۔ سیدناصرحسین شاہ
سکھر: صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ کا گورنمنٹ آف سندھ کی جانب سے اپگریڈیڈ اور تجدید شدہ ریجنل ٹریننگ سینٹر سیپکو آرائیں روڈ سکھر کی افتتاحی تقریب سے خطاب۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے اور کرتی رہے گی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے منشور پر عمل کرتے ہوئے عوام کو سستی بجلی فراہم کریں گے، صوبہ سندھ میں ونڈ پاور اور سولرائزیشن کے منصوبوں سے ہزاروں میگا واٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے جو خودمختار عوامی ریاست کے قیام میں ایک مثبت پیش رفت ہے۔
وفاقی بجٹ پر اعتراضات ہیں، سندھ کے ساتھ بہت زیادتی ہوئی ہے۔۔۔ سید ناصر حسین شاہ
کراچی: صوبائی وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ توانائی سیکٹر میں نہایت زرخیز اور قدرتی وسائل میں مالامال ہے اور ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے نہایت موزوں ہے۔ ان خیالات کاا ظہار انھوں نے آج محکمہ تونائی کے دفتر میں ایرانی کونسل جنرل کی سربراہی میں آنے والے ایک وفد سے ملاقات کے موقع پر کیا۔
کراچی: وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ کی سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو۔۔۔
کراچی: صوبائی وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت سندھ ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے بورڈ کا اجلاس۔۔۔
کراچی: تین مختلف مراحل میں 172 پبلک سیکٹر بلڈنگز کو سولرائیزیشن کے ذریعے 47 میگاواٹ بجلی فراہم کی جائیگی، وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ سے ورلڈ بینک مشن سے بات چیت۔
کراچی: صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ نے ہندو کائونسل کی جانب سے جاب فیئر اور ایجوکیش ایکسپو میں شرکت فرمائی۔
ابتدائی طور پر چار سولر پارک بننے جارہے ہیں، تین کراچی اور ایک جامشورو میں تعمیر کیا جارہا ہے جن پر کام جاری ہے، آنے والے بجٹ میں دیگر شہروں میں بھی سولر پارک بنانے کے لئے رقم رکھی جائے گی۔ سید ناصر حسین شاہ
صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
صوبہ سندھ میں توانائی کے سیکٹر میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں۔ وزیر توانائی ناصر حسین شاہ
صوبہ سندھ میں توانائی کے سیکٹر میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں۔ وزیر توانائی ناصر حسین شاہ
کراچی: صوبائی وزیر توانائی سندھ سیدناصرحسین شاہ اور چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے ڈائریکٹریٹ آف آئل اینڈ گیا کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت فرمائی۔ سیکریٹری انرجی مصدق احمد خان، ڈائریکٹر آئل اینڈ گیس خادم حسین اور عامر مجتبیٰ سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے۔
صوبائی وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ کا K-الیکٹرک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ساتھ اجلاس۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے سولر ہوم سسٹمز تقسیم کرنے کی افتتاحی تقریب، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شرکت، خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ خوش آئند بات یہ ہے کہ ہمیں دیکھ کر پورا ملک اس سوچ پر متفق ہے کہ ہمیں غریب عوام کو مفت بجلی دینی ہے
سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجے بینہیسن کے وفد سے جائزہ اجلاس۔ اجلاس میں ورلڈ بینک کے جاری اور نئے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا، جائزے کا مقصد ورلڈ بینک کے منصوبوں کو بروقت پر مکمل کرنا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
کراچی: صوبائی وزیر ترقیات و منصوبابندی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں جاری تمام ترقیاتی اسکیموں کو ٹارگٹ کے مطابق مکمل نہ کرنے والے متعلقہ افسران کے خلاف سخت محکمہ جاتی کارروائی کی جائیگی ۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے آج اپنے دفتر میں ترقیاتی اسکیموں کاجائزہ لینے کے سلسلے میں منعقدہ پی اینڈ ڈی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کے موقع پر کیا۔
کراچی: صوبائی وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہونے والی پاکستان سولر نمائش کا افتتاح کیا۔۔۔
صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ کی ایس ٹی ڈی سی کے ذریعے نیشنل اسٹیل کمپلیکس لیمیٹڈ کو 40 میگاواٹ بجلی فراہمی کے حوالے سے تقریب سے خطاب
صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ نے رات دیر گئے K.الیکٹرک کے سینٹرل لوڈ ڈسپیچ سینٹر (LDC) کا دورہ کیا آج K.الیکٹرک کے آفس آئے ہیں تاکہ شہر کی بجلی کی طلب کے بارے میں یوٹیلیٹی کے انتظام کا جائزہ لیا ہے۔۔سیدناصرحسین شاہ
وزیر توانائی و پلاننگ و ڈویلپمنٹ سندھ سید ناصر حسین شاہ و وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت کے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔
صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ کا سندھ اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں اظہارِ خیال
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں سندھ ٹرانسمشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (STDC) اور پرائیویٹ پارٹنر گل احمد گروپ کا اجلاس۔ گل احمد جھمپیر میں 100 میگا واٹ کا پاور پلانٹ لگا رہا ہے۔
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں محکمہ امور توانائی اور پلاننگ اینڈ ڈولپمنٹ کے وزیر سید ناصر حسین شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کے افسران کے ہمراہ انہیں اپنی کارکردگی اور مستقبل کے منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی۔
عوام کو بہت جلد سستی بجلی فراہم کریں گے، پاکستان پیپلز پارٹی سندھ بھر میں سولرائزیشن کے منصوبوں پر کام کر رہی ہے، بہت جلد عوام کو بڑا ریلیف دیں گے۔
کراچی: وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ کی توانائی کے حوالے سے میڈیا کے نمائندوں سے آگاہی ملاقات۔ وزیر بلدیات سعید غنی، وزیر اوقاف سیدریاض حسین شاہ، مصدق خان سیکریٹری توانائی، پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء عاجز دھامرہ سمیت دیگر شخصیات بھی موجود۔
آج میٹنگ میں کےالیکٹرک سے طے پایا ہے کے کرنٹ بل ادا کرنا ہوگا کہی بھی لوڈشڈنگ نہیں ہوگی، کےالیکٹرک نے یقین دھانی کرائی ہے۔ سید ناصر حسین شاہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پولینڈ کی موسمی تبدیلیوں کی وزارت کے 14 رکنی وفد کی ملاقات
الیکٹرک موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کے فروغ میں پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت ہر لحاظ سے تعاون فراہم کرے گی، اس مقصد کے لئے سندھ بھر میں الیکٹرک اسٹیشنز بھی بنائیں گے جس سے سفر میں آسانی ہوگی۔